| | |

لمبے شوز،وہاب ریاض خادم سپورٹس بننے کی کوشش میں،راہگیر ناراض

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

لمبے شوز،وہاب ریاض خادم سپورٹس بننے کی کوشش میں،راہگیر ناراض

فاسٹ باؤلر اور پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کا انوکھا ڈرامہ۔لمبے شوز پہن کر بارش کے پانی میں اترے روڈز کی زیارت کرتے ہوئے گئے۔

خادم اعلیٰ شہباز شریف کی یہ نقل تھی،لیکن ساتھ کوئی عملہ نہ تھا۔ایک کیمرا مین کے ساتھ یہ سب کیا۔

اس سے قبل وہ تیز رفتاری کے ساتھ اپنی گاڑی چلاتے آئے تو سائیڈ پر لوگوں پر گندا پانی اڑتے ہوئے گیا۔راہگیر ناراض ہوئے۔

وہاب ریاض کی اس حرکت اور عمل پر تنقید کی گئی ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *