بھارتی بیٹر کی پچ خرابی کی کوشش،5 رنزجرمانہ،امپائر سے بحث،راج کوٹ میں گرماگرمی
| | |

بھارتی بیٹر کی پچ خرابی کی کوشش،5 رنزجرمانہ،امپائر سے بحث،راج کوٹ میں گرماگرمی

  راج کوٹ ،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن 445 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے اور انگلینڈ نے جواب میں پہلی اننگ میں آخری اطلاعات تک بنا کسی نقصان کے 15 رنز بنالئے تھے۔ بھارتی بیٹر کی پچ خرابی کی کوشش،5 رنزجرمانہ،امپائر سے بحث،راج کوٹ میں گرماگرمی۔راجکوٹ…