پی ایس ایل 8،آج لاہورقلندرزکیلئے بڑاچیلنج،پشاور کا سکہ،میچ کس کا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج لاہورقلندرزکیلئے بڑاچیلنج،پشاور کا سکہ،میچ کس کا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج لاہورقلندرزکیلئے بڑاچیلنج،پشاور کا سکہ،میچ کس کا۔پی ایس ایل 8 میں آج جمعہ کو دوسرا ایلمنٹر میچ کھیلا جارہا ہے۔مقابلہ ہے ایونٹ کی 2 شوپیس ٹیموں کا۔میزبان لاہور قلندرز اور پشاور زلمی مقابل ہونگے۔شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم  میں جنگ ہوگی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج مسلسل دوسرے روز…

شاداب کی بیٹ سے حسنین کو گرانے کی کوشش،سرفراز کا تھپڑ،نسیم شاہ کے نازیبا الفاظ
| | | | | |

شاداب کی بیٹ سے حسنین کو گرانے کی کوشش،سرفراز کا تھپڑ،نسیم شاہ کے نازیبا الفاظ

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاداب کی بیٹ سے حسنین کو گرانے کی کوشش،سرفراز کا تھپڑ،نسیم شاہ کے نازیبا الفاظ۔شاداب خان اپنی شرارتوں سے باز نہیں آئے اور نسیم شاہ اپنے غصہ پر قابو نہ پاسکے۔پی ایس ایل 8 کے جمعہ کے میچ میں کچھگرما گرم اور کچھ ہنسی مذاق والا موڈ دکھائی دیا۔شادب خان جس وقت…

کرکٹ رائونڈاپ،کرکٹرکی شادی،خواتین آفیشلز کا اعلان،بابر اور سرفراز آمنے سامنے،اہم نیوز
| | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،کرکٹرکی شادی،خواتین آفیشلز کا اعلان،بابر اور سرفراز آمنے سامنے،اہم نیوز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کیا ہے۔ریکارڈ  13 خواتین امپائرز اور آفیشلز ہونگی۔ایونٹ کا 8واں ایڈیشن کھیلاجارہا ہے۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اعتراف کیا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹر بنیں گے،آنے والے وقت…

رمیز راجہ کی کمنٹری بکس واپسی پر نجم سیٹھی کا نیا تبصرہ
| | | | | | | |

رمیز راجہ کی کمنٹری بکس واپسی پر نجم سیٹھی کا نیا تبصرہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپرلیگ 8 میں سب سے کم میچز ملتان کو ملے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم صرف 5 میچزکی رمیز راجہ کی کمنٹری بکس واپسیپر نجم سیٹھی کا نیا تبصرہ۔میزبانی کرے گا۔افتتاحی تقریب تو دے دی گئی لیکن میچز نہایت ہی کم ہیں۔کرکٹ فینز نے اس پر افسوس کیا ہے لیکن ساتھ میں یہ…