ثقلین مشتاق چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹور
| | |

ثقلین مشتاق چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹور

لاہور 3 ستمبر 2024پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو اس ماہ ہونے والے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پینتھرز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ پینتھرز کو ٹریننگ اور پریکٹس کے…