ٹی 20 ورلڈکپ کی 7 ویں ہیٹ ٹرک،پیٹ کمنزکے نشانہ پر بنگلہ دیشی آگئے،آسٹریلیا کامیاب
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کی 7 ویں ہیٹ ٹرک،پیٹ کمنزکے نشانہ پر بنگلہ دیشی آگئے،آسٹریلیا کامیاب

سنیٹ لوشیا۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کی 7 ویں ہیٹ ٹرک،پیٹ کمنزکے نشانہ پر بنگلہ دیشی آگئے،آسٹریلیا کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اورآسٹریلوی کی بنگلہ دیش کے خلاف ہی ٹی 20 ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک۔آسٹریلیا کے پیسر بریٹ لی نے 2007 ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی ہیٹ ٹرک کی تو…