لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج کیسا میچ
| | | | | |

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج کیسا میچ

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج کیسا میچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آج پریکٹس میچ کھیلیں گی.پریکٹس میچ آج دوپہر ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے گزشتہ روز ٹریننگ…