| | | | | |

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج کیسا میچ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا آج کیسا میچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آج پریکٹس میچ کھیلیں گی.پریکٹس میچ آج دوپہر ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تھا۔لاہورقلندرز کا پہلا میچ 17 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شیڈولڈ ہے۔

بابر اعظم پی ایس ایل کے مجموعی طور پر ٹاپ اسکورر ہے۔وہ اس بار 3 ہزار رنز مکمل کرسکتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *