پی ایس ایل 9 میں آج آرام،کل 2 میچز،پوائنٹس ٹیبل کے تازہ ترین حالات
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 میں آج آرام،کل 2 میچز،پوائنٹس ٹیبل کے تازہ ترین حالات

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 میں آج آرام،کل 2 میچز،پوائنٹس ٹیبل کے تازہ ترین حالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں آج پہلا وقفہ آیا ہے۔ایک روزہ آرام کے بعد کل 2 مارچ کو سلسلہ راولپنڈی سے شروع ہوگا۔یہ موجودہ لیگ کا چوتھا وینیو…