| | | | | | |

پی ایس ایل 9 میں آج آرام،کل 2 میچز،پوائنٹس ٹیبل کے تازہ ترین حالات

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 میں آج آرام،کل 2 میچز،پوائنٹس ٹیبل کے تازہ ترین حالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں آج پہلا وقفہ آیا ہے۔ایک روزہ آرام کے بعد کل 2 مارچ کو سلسلہ راولپنڈی سے شروع ہوگا۔یہ موجودہ لیگ کا چوتھا وینیو ہوگا جو اب سامنے آئے گا۔اتفاق یہ ہوگا کہ ایک ہی سنٹر میں کل 2 میچز ہونگے۔

ہفتہ 2 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں دوپہر کا میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا ہوگا جو 2 بجے شروع ہوگا۔اسی روز شام کو 7 بجےاسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کھیلیں گے۔

پی ایس ایل 9،افراتفری،ڈرامہ،کراچی کنگزرن آئوٹ،فیلڈ رکاوٹ کیس کیسے ہاری،میچ بھی گیا

یوں کل کا میچ لاہور قلندرز کیلئے یوں اہم ہوگا کہ اگر ہارے تو 100 فیصد ہیڈ لائنزلاگ جائیں گی،ویسے تو اب بھی یہی حالات ہیں کہ اس کے راستے قریب بند ہیں۔

پی ایس ایل 9 پوائنٹس ٹیبل کے مطابق ؎

ملتان سلطانز 6 میچز کے بعد 10 پوائنٹس

کوئٹہ گیلڈی ایٹرز5 میچز میں 8 پوائنٹس

پشاور زلمی 5 میچز میں 6 پوائنٹس

اسلام آباد یونائیٹڈ 5 میچز میں 4 پوائنٹس

کراچی کنگز 5 میچزمیں 4 پوائنٹس

لاہور قلندرز 6 میچز میں صفر پوائنٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *