پی ایس ایل 9 کے اب تک کے15 ریکارڈز،دلچسپ لمحات اورناقابل یقین واقعات
| | | | | | | |

پی ایس ایل 9 کے اب تک کے15 ریکارڈز،دلچسپ لمحات اورناقابل یقین واقعات

عمران عثمانی پی ایس ایل 9 کے اب تک کے15 ریکارڈز،دلچسپ لمحات اورناقابل یقین واقعات ۔پی ایس ایل اور کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )9 کا ایڈیشن 2024 آدھے مرحلے سے اگلے مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے۔ابتدائی 2 وینیوز کے میچز مکمل ہوچکے ہیں،تیسرا وینیو کراچی…