آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز
| | | | | | |

آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز

لاہور،کرک اگین رپورٹ آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز۔دیرپا انتظار کے بعد پی ایس ایل 8 کا آفیشل تھیم ریلیز ہوگیا۔پی سی بی نے 11 فروری کی شب 10 بجے کے بعد اسے جاری کیا،عنون ہے۔سب ستارے ہمارے۔ گیت بہتر انداز میں گایاگیا ہے اور فلمایا گیا…