| | | | | | |

آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز

لاہور،کرک اگین رپورٹ

آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز۔دیرپا انتظار کے بعد پی ایس ایل 8 کا آفیشل تھیم ریلیز ہوگیا۔پی سی بی نے 11 فروری کی شب 10 بجے کے بعد اسے جاری کیا،عنون ہے۔سب ستارے ہمارے۔

گیت بہتر انداز میں گایاگیا ہے اور فلمایا گیا ہے۔

آنکھیں ملا کے دیکھ،جلتی ہوئی آتش کو دیکھ۔میچوں سے آگ لگے،جونہی میدان لگے۔جیسے شاندار الفاظ ہیں۔سب ستارے ہمارے روشن لگیں گے۔

ملتان ،پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں یارک شائر کا وفد ہوگا

میچوں سے آگ لگے،جونہی میدان سجے۔شور شرابہ ہونے لگے۔روشن لگیں گے۔رونق لگے جیسے جملے اور شاعری کی گئی ہے۔

،چھوڑو یہ فقرے،چھوڑو وہ غم۔اونچی امیدیں لے کر آئے ہیں ہم

نہایت شاندار شاعری ہے۔

گیت شائے گل اور فارس شفیع اور عاصم اظہر نے گایا ہے۔

پس  منظر میں پی ایس ایل کی فوٹیج چلائی گئی ہے۔

کرکٹ فینز کو اس کا شدت سے انتظار تھا۔یہ گلوکار 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لائیو گائیں گے اور پرفارم کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *