| | | | | | | |

شعیب اختر کے بعد مکی آرتھر بھی ناخوش،پاکستانی اوپننگ تبدیل

دبئی،کرک اگین رپورٹ

شعیب اختر کے بعد پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر نےبھی پاکستانی بیٹنگ لائن آرڈر پر سوالات اٹھاکر نئی تجویز دی ہے۔

بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں شکست پر  سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ محمد رضوان اور بابر اعظم اوپن کریں۔ان کو تبدیلی کرنی ہوگی۔ان میں سے اوپنر کے طور پر کوئیایک آئوٹ ہوگا تو دبائو نیچے تک جائے گا۔دوسر اگر یہ دونوں کھیلیں گے تو نیٹ رن ریٹ بہتر نہیں کرسکیں گے۔

مکی آرتھر نے تجویز دی ہے کہ پاکستان اپنا پلان تبدیل کرے اور ان میں سے کسی ایک کو جگہ چھوڑنی پڑے گی۔وہ نمبر 3 پر آئےاور یا پھر مڈل آرڈر میں آئے۔باقی ایک فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کرے۔

کرکٹ ہسٹری کا برادن،پاکستان اور بھارت ہارنے کے لئے کھیلے،شعیب اختر کا الزام

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے رات 12 بجے کے بعد یہی کہا تھا کہ بابر اعظم نمبر 3 پر آئیں اور فخرزمان سے اوپننگ کروائیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *