| | | |

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزٹرافی رونمائی،ایک تبدیلی کنفرم،2 نائب کپتان مقرر

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز قادر،بینیو ٹرافی رونمائی،ایک تبدیلی کنفرم،2 نائب کپتان مقرر۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔پرتھ میں دونوں کپتان شان مسعود اور پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ساتھ پوز دیئے اورایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملائے۔

عثمان خواجہ کو پرتھ ٹیسٹ سے نکالنے کی دھمکی،بھارتی ریفری کی ملاقاتیں،انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے سے روک دیا گیا

پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان ایک چھی ٹیم ہے لیکن ہم نے اسے زیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کے11 کھلاڑی فائنل،نام واضح ہوگئے،اسپنرزپر جھگڑا،دونوں ٹیموں کا ریکارڈ ساتھ

پاکستان کے خلاف جمعرات کو ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کی الیون میں واحد تبدیلی کے طور پر ناتھن لیون ٹوڈ مرفی کی جگہ لیں گے۔آسٹریلیائی کپتان پیٹ کمنز نے بدھ کی سہ پہر کو ٹیم کی تصدیق کی ، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ شریک نائب کپتان کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

عثمان خواجہ،مارنس لیبوشگن،اسٹیو اسمتھ،ٹریوس ہیڈ،مچ مارش،الیکس کیری،مچل سٹارک،پیٹ کمنز،نیتھن لیون،جوش ہیزل ووڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *