| | | |

شاداب کی ڈبل سنچری بھاگئی،حسن علی کا پھر نیا اعزاز

لندن،کرک اگین رپورٹ

Image source :George Franks

شاداب کی ڈبل سنچری بھاگئی،حسن علی کا پھر نیا اعزاز۔شاداب کی یہ ڈبل سنچری ڈربی شائر کو کیسے بھاگئی،جانیئے۔ اس رپورٹ میں۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں شان مسعود کی دوسری ڈبل سنچری قیمتی بن گئی ہے،کیونکہ اس بار ان کی ٹیم ڈربی شائر کائونٹی جیت گئی ہے۔گزشتہ میچ میں انہوں نے ڈبل سنچری اسکور کی تھی لیکن ٹیم میچ جیت نہ سکی۔ڈرا پر خاتمہ ہوا تھا۔

ہوم آف کرکٹ کی افطار پارٹی میں شریک مسلمان کرکٹر سامنے آگئیں،اہم انکشاف

اس بار ڈربی شائر نے لیسٹرشائر کو اننگ اور 68 رنزسے شکست دے دی۔شان مسعود نے اب تک 3 میچزمیں 2 ڈبل سنچریز اور 2 ففٹیز بنائی ہیں۔ایک اور میچ میں واروکشائر نے سسیکس کو اننگ اور 34 رنز سے ہرادیا۔ہمپشائر نے کینٹ کو اننگ اور51 اسکور سے مات دی ہے۔

حسن علی کی کائونٹی لنکا شائر نےگلوسٹر شائر کو اننگ اور 57 رنز سے ہرادیا۔پہلی اننگ میں17 اووررز میں 47 رنز دے کر 6 وکٹ لینے والے پاکستانی پیسر نے دوسری اننگ میں49 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔اس طرح میچ میں انہوں نے 96 رنزکے عوض 9 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *