شان مسعود کی کپتانی بھی فلاپ،یارک شائر کو 18 ویں شکست،جمی اینڈرسن ان فٹ
| | |

شان مسعود کی کپتانی بھی فلاپ،یارک شائر کو 18 ویں شکست،جمی اینڈرسن ان فٹ

کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی کپتانی بھی فلاپ،یارک شائر کو 18 ویں شکست،جمی اینڈرسن ان فٹ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیسر جمی اینڈرسن کے لئے پہلا ٹیسٹ کھیلنا مشکل ہوگا۔یکم جون سے لارڈز میں آئرلینڈ کے خلاف سیزن کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔جمی اینڈرسن لنکا شائر کے لئےکھیلتے ہوئے معمولی انجری کا…

کائونٹی کرکٹ،شان مسعود کی پہلی انٹری،ہاف درجن پاکستانی پلیئرزکا کیسا رہا دن
| | |

کائونٹی کرکٹ،شان مسعود کی پہلی انٹری،ہاف درجن پاکستانی پلیئرزکا کیسا رہا دن

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایک ایسے روزجس دن یہ کرکٹ نیوز بریک ہوئی کہ پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تیسری سے واپس دوسری پوزیشن پرجمپ کیا۔بھارت سے اوپر آیا۔آسٹریلیا پہلے نمبر پر ہی ہے۔بھارت کا  دوسرا نمبر اور پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔اس روز پاکستان کے…

شان مسعود،سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائر کنے کھلبلی مچادی،اوپنر باہر
| | | | |

شان مسعود،سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائر کنے کھلبلی مچادی،اوپنر باہر

کراچی،کرک اگین رپورٹ تازہ ترین کرکٹ خبروں میں یہ ہے کہ شان مسعود،سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،امپائر کنے کھلبلی مچادی،اوپنر باہر۔شان مسعود آئوٹ یا ناٹ آئوٹ۔نئی دلچسپ بحث شروع ہوگئی۔نیشنل بنک ایرینا میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کے چوتھے ون  ڈے انٹرنیشنل میچ میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی،جب  اننگ کے 17 ویں اوور…

شان مسعود اور مکی آرتھر آمنے سامنے،پاکستانی اوپنر دغادے گئے
| | | | |

شان مسعود اور مکی آرتھر آمنے سامنے،پاکستانی اوپنر دغادے گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود اور مکی آرتھر آمنے سامنے،پاکستانی اوپنر دغادے گئے۔انگلینڈ میں شان مسعود اور ان کی کائونٹی ہیڈکوچ مکی آرتھر کے راستے ڈرامائی انداز میں جدا ہوگئے ہیں۔اس سال شان مسعود کو ڈربی شائر کائونٹی کے لئے معاہدہ کرانے میں اہم کردار اداکرنے والے مکی آرتھر بھئ بے بس ہوگئے۔شان مسعود نے…

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے
| | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کنگسٹن جمیکا میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔3 میچزکی سیریز بچانے کے لئے ویسٹ انڈیز کی جیت بہت ضروری ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ چھوڑ گئے۔دورہ زمبابوے میں راہول ڈریوڈ…

شان مسعود کی ساکھ خراب کرنےاور جرمانوں کی خبروں پر پی سی بی برہم
| | | |

شان مسعود کی ساکھ خراب کرنےاور جرمانوں کی خبروں پر پی سی بی برہم

  لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے جھوٹی خبروں کی اشاعت اور شان مسعود کے حوالہ سے ایک معتبر انگریزی اخبار کے دعوے پر سخت ترین رد عمل دیا ہے۔پی سی بی نے جمعہ کے روز اپنی پریس ریلیز میں سخت الفاظ میں ان خبروں کی تردید کی ہے۔پی سی…

شان مسعود ناراض،مکی آرتھر برہم
| | | | |

شان مسعود ناراض،مکی آرتھر برہم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسی سے شان مسعود کے ساتھ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی برہم ہوگئے ہیں،شان مسود کی تو سمجھ آتی ہے لیکن مکی آرتھر کا کیا تعلق ہے،اس کے لئے ظاہر ہے کہ شان مسعود کے ساتھ مکی آرتھر بھی کھلا اظہار نہیں کریں گے۔ پاکستان کی سلیکشن…

دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز
| | | | |

دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیموں کی پریکٹس مکمل ہوگئی ہے۔جمعہ کو ہونے والی ٹریننگ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔اس دوران پاکستانی اور سری لنکن ہیڈ کوچز میں بھی ملاقات رہی،ماضی کے دوستوں نے کھل کربات چیت کی ہے۔ ادھر شاہین شاہ آفریدی کےان فٹ ہونے کے…

لارڈز میں آج کس نے تاریخی ڈبل سنچری کی،شان مسعود ہوتے تو کیا ہوتا
| | | | | |

لارڈز میں آج کس نے تاریخی ڈبل سنچری کی،شان مسعود ہوتے تو کیا ہوتا

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک جانب پاکستانی سپر اسٹار شان مسعود انگلش کائونٹی میں ڈبل سنچری پر ڈبل سنچری کررہے تھے،مسلسل 3 ماہ ٹاپ اسکورر بنے،ڈتربی شائر کے لئے ٹی 20 بلاسٹ میںبھی انہوں نے رنزکے انبار لگادیئے۔شان مسعود کو دورہ سری لنکا کے لئے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا۔معاملہ وہی ہے کہ وہ ڈریسنگ…

پاکستان کی آخری دورہ سری لنکامیں ریکارڈفتح،شان مسعود،یاسر شاہ کاکیا کردار
| | | | |

پاکستان کی آخری دورہ سری لنکامیں ریکارڈفتح،شان مسعود،یاسر شاہ کاکیا کردار

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم  نے سری لنکا کا آخری دورہ 7 برس قبل 2015 میں کیا تھا،وہ اس اعتبار سے یاد گار تھا کہ وہاں مسلسل 3 سیریز ہارنے کے بعد وہ ایک ریکارڈ جیت کے بعد سنسنی خیز انداز میں 3 میچزکی سیریز 1-2 سے جیتا تھا۔ یہی نہیں بلکہ اس…

بھارت سے ہارکےبعد شان مسعود پھر کامیاب،شاداب کی ناکامی جاری
| | | | | |

بھارت سے ہارکےبعد شان مسعود پھر کامیاب،شاداب کی ناکامی جاری

ڈربی،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کے اہم ایونٹ ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شان مسعود کی ٹیم ڈربی شائر پھر جیت گئی،2 روز قبل بھارت سے ہارنے والی ٹیم اپنی جیسی ٹیم کے خلاف پھر تگڑی نکلی،کپتان شان مسعود اس بار جلد آئوٹ نہیں ہوئے۔نتیجہ میں باقی پلیئرز بھی چھائے رہے۔ بھارت سے ہارکےبعد…

شان مسعود کی ٹیم جیتی یا بھارت،فیصلہ ہوگیا
| | | | |

شان مسعود کی ٹیم جیتی یا بھارت،فیصلہ ہوگیا

ڈربی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی ٹیم جیتی یا بھارت،فیصلہ ہوگیاپاکستانی اوپنر شان مسعود کی ٹیم ڈربی شائر جیتی یا پھر بھارتی کرکٹ ٹیم۔فیصلہ ہوگیا۔بھارت نے انگلینڈ کے دورے میں پہلا ٹی 20 وارم اپ میچ جیت لیا ہے۔ڈربی میں کھیلے گئے میچ میں کرکٹ فینز تو اسے پاک،بھارت میچ بنارہے تھے لیکن حقیقت یہ…