شان مسعود بھارت کے سامنے آگئے لیکن
| | | | |

شان مسعود بھارت کے سامنے آگئے لیکن

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اوپنر شان مسعود اور بھارتی کھلاڑی دینش کارتھک میں  پڑا ابتدائی مقابلہ کون جیتا۔اس کا فیصلہ تو ہوگیا ہے ،میچکا نتیجہ اپنے وقت پر آئے گا۔ ویرات کوہلی خود ہی آئوٹ،حیران کن انجام ڈربی میں بھارتی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر کائونٹی کے خلاف ٹی20 پریکٹس میچزکھیل رہی ہے،میزبان کائونٹی کی قیادت…

رضوان کی جارحانہ اننگ،شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین کر پاکستان آمد
| | | |

رضوان کی جارحانہ اننگ،شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین کر پاکستان آمد

ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان کی جارحانہ اننگ،شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین کر پاکستان آمد۔محمد رضوان نے سنسنی خیز انداز میں شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین لی۔انگلش کائونٹی کے فرسٹ کلاس میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے میچ میں مسلسل دوسری اننگ میں ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ اوپنر علی…

رضوان شان مسعود کے مقابل کھڑے ہوگئے،جنگ جاری
| | | | |

رضوان شان مسعود کے مقابل کھڑے ہوگئے،جنگ جاری

ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان شان مسعود کے مقابل کھڑے ہوگئے،جنگ جاری۔اب مقابلہ پڑا ہے۔کائونٹی کرکٹ میں 1000 فرسٹ کلاس رنزبنانے والے شان مسعود اور ان کے ہم وطن محمد رضوان میں۔اتفاق سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا دلچسپ میچ جاری ہے،جہاں ڈربی شائر کے لئے کھیلنے والے شان مسعود پہلی اننگ میں 46 رنزکرسکے تھے لیکن…

کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس
| | | | | | | |

کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس

کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس۔کرکٹ کی دنیا میں ہفتہ کا روز بھی ہنگامہ خیز رہا ہے۔نیدر لینڈ اور بھارت کا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا ہے۔12 اوورزفی اننگ کے میچ میں بھارت نے7 وکٹ سے جیت اپنے نام کرلی۔2 میچزکی سیریز…

دورہ سری لنکا ،قومی کیمپ سے رضوان ،اظہراور شان آئوٹ
| | | | |

دورہ سری لنکا ،قومی کیمپ سے رضوان ،اظہراور شان آئوٹ

    اسلام آباد، 25 جون 2022ء٫پی سی بی میڈیا ریلیز دورہ سری لنکاکی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج بروز ہفتہ کو اسلام آباد میں جمع ہوگا، جہاں وہ سات روزہ تربیتی کیمپ میں شرکت کرے گا۔اس دوران قومی اسکواڈ 26 جون سے یکم جولائی تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گا۔…

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں
| | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں

برسٹل،ڈربی:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں۔ٹی 20 بلاسٹ کے مقابلے جاری ہیں۔انگلینڈ کی ٹی 20 ویٹائلی بلاسٹ میں محمد عامر بھی نکھر رہے ہیں۔جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں انہوں نے 2 اہم وکٹیں لیں،اپنے 4 اوورز میں 31 رنز دیئے۔برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں انہوں…

شان مسعود پر بگ ہٹرز کےحملے،شاداب اور رضوان کی ٹیمیں کامیاب
| | | | | |

شان مسعود پر بگ ہٹرز کےحملے،شاداب اور رضوان کی ٹیمیں کامیاب

لندن،کرک اگین رپورٹ یارک شائر نے وورسٹر شائر کو 5 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ کے میچ میں شاداب خان کی ٹیم جیت گئی۔پاکستانی آل رائونڈر کا کچھ حصہ نہ رہا۔وورسٹر شائر ٹیم پہلے کھیل کر صرف 5 وکٹ پر 150 رنز بناسکی۔کاشف علی نے 46 کی اننگ کھیلی۔شاداب 4…

شان مسعود کی پھر ناقابل شکست اننگ،ایک اعزاز بھی حاصل
| | | | |

شان مسعود کی پھر ناقابل شکست اننگ،ایک اعزاز بھی حاصل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ File photo,PCB شان مسعود کی ایک اور شاندار ناقابل شکست اننگ،ان کی ٹیم ڈربی شائر ٹی 20 بلاسٹ کی ٹاپ 4 ٹیموں میں آگئی ہے۔ برمنگھم میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 159 اسکور کئے۔جواب میں ڈربی شائر نے ہدف 11 بالز قبل3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ کپتان شان…

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح
| | | | |

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح

چیسٹرفیلڈ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میچ میں شاداب خان اور شان مسعود میں خوب جوڑ پڑا،قریب 3 ماہ سے برطانیہ میں موجود شان مسعود کا غلبہ ہی رہا،ان کی ٹیم ڈربی شائر جیت گئی،شان مسعود کی ٹیم یارک شائر میچ ہاری ضرور…

دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا انتخاب اور کیمپ،شیڈول
| | | | |

دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا انتخاب اور کیمپ،شیڈول

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے 5 سے 6 روز میں ہوجائے گا،کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ اس کے 3 سے 4 روز بعد لگے گا،ٹیم اگلے ماہ سری لنکا میں 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔…

کائونٹی،شان مسعود کی مزید 2 اہم اننگز،پاکستانی سلیکٹرز فیصلہ بدلنے پر مجبور
| | | | |

کائونٹی،شان مسعود کی مزید 2 اہم اننگز،پاکستانی سلیکٹرز فیصلہ بدلنے پر مجبور

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ کائونٹی،شان مسعود کی مزید 2 اہم اننگز،پاکستانی سلیکٹرز فیصلہ بدلنے پر مجبور۔پاکستانی کپتان سمیت تمام سٹیک ہولڈرز اور سلیکشن کمیٹی کے لئے شان مسعود کو نظر انداز کرنا ناممکن ہوگیا ہے۔شان مسعود انگلینڈ میں رنز کے انبار لگانے میں لگے ہیں۔ایک سے دوسرے اور دوسرے سے پہلے فارمیٹ کی تبدیلی…

انضمام الحق امام الحق سے ناخوش،بابر اعظم کو 3 اہم مشورے دے ڈالے
| | | | | |

انضمام الحق امام الحق سے ناخوش،بابر اعظم کو 3 اہم مشورے دے ڈالے

ملتان،لاہور:کرک اگین رپورٹ انضمام الحق نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے کلین سویپ  کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ٹیم منیجمنٹ کو رضوان اور فخر کے حوالہ سے کچھ مشورے دیئے ہیں۔ساتھ میں اپنے بھانجے امام الحق پر تھوڑی تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب انہیں ایک…