| | | | |

شان مسعود کی پھر ناقابل شکست اننگ،ایک اعزاز بھی حاصل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

File photo,PCB

شان مسعود کی ایک اور شاندار ناقابل شکست اننگ،ان کی ٹیم ڈربی شائر ٹی 20 بلاسٹ کی ٹاپ 4 ٹیموں میں آگئی ہے۔

برمنگھم میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 159 اسکور کئے۔جواب میں ڈربی شائر نے ہدف 11 بالز قبل3 وکٹ پر پورا کرلیا۔

کپتان شان مسعود نے ناقابل شکست 45 رنزبنائے۔

لیفٹ ہینڈ اوپنر اب تک 10 اننگز میں 366 اسکور بناکر ٹاپ 5 پلیئرز میں آگئے ہیں۔اس سے قبل وہ فرسٹ کلاس میچزمیں بھی ایک ہزار رنزکے قریب ہیں،وہاں بھی ان کا پہلا نمبر ہے۔

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح

پاکستانی اوپنر مسلسل اعلیٰ بیٹنگ کرکے پاکستانی سلیکٹرز کو کال دے رہے ہیں۔سری لنکا کے خلاف سیریز میں کھلایا جاسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *