شاہین آفریدی کاریکارڈطوفانی اوور،4وکٹیں،انجام پھر بھی برا،حیرتناک
| | | | |

شاہین آفریدی کاریکارڈطوفانی اوور،4وکٹیں،انجام پھر بھی برا،حیرتناک

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کاریکارڈطوفانی اوور،4وکٹیں،انجام پھر بھی برا،حیرتناک۔پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کےکیئریر کا طوفانی اسپیل۔یادگار بائولنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ انگلش ٹی 20 لیگ بلاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں 4 وکٹیں گرادیں۔سوال ہوگا کہ کوئی ہیٹ ٹرک بھی ہے یا نہیں۔اس کے لئے…

ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میراور شاہین  بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی نمایاں
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میراور شاہین بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی نمایاں

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میراور شاہین بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی نمایاں۔ٹی20 بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں اسامہ میر اور شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی دکھائی دی۔دونوں نے اپنی ٹیم کے لئے بیٹنگ میں بھی اہم کردار اداکیا۔ ووسٹر میں ووسٹر شائر نےلیسٹر شائر کو 33 رنز…

رضوان،رضوان،ٹی 20 بلاسٹ میں اچھی اننگ کے باوجود بدقسمت
| | | | | |

رضوان،رضوان،ٹی 20 بلاسٹ میں اچھی اننگ کے باوجود بدقسمت

  ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان،رضوان،ٹی 20 بلاسٹ میں ایک اور شاندار اننگ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ کے ایک اور میچ میں جاندار اننگ،سرے کے خلاف دائیں ہاتھ کے بیٹر نے جمعرات کی شب اپنی کلاس دکھائی۔انہوں نے اننگ کے آغاز سے…

شان مسعود کی پھر ناقابل شکست اننگ،ایک اعزاز بھی حاصل
| | | | |

شان مسعود کی پھر ناقابل شکست اننگ،ایک اعزاز بھی حاصل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ File photo,PCB شان مسعود کی ایک اور شاندار ناقابل شکست اننگ،ان کی ٹیم ڈربی شائر ٹی 20 بلاسٹ کی ٹاپ 4 ٹیموں میں آگئی ہے۔ برمنگھم میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 159 اسکور کئے۔جواب میں ڈربی شائر نے ہدف 11 بالز قبل3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ کپتان شان…

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح
| | | | |

شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح

چیسٹرفیلڈ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میچ میں شاداب خان اور شان مسعود میں خوب جوڑ پڑا،قریب 3 ماہ سے برطانیہ میں موجود شان مسعود کا غلبہ ہی رہا،ان کی ٹیم ڈربی شائر جیت گئی،شان مسعود کی ٹیم یارک شائر میچ ہاری ضرور…

بیٹنگ نمبر بحال ہوتے ہی محمدرضوان کی دھواں دھار ففٹی
| | | | |

بیٹنگ نمبر بحال ہوتے ہی محمدرضوان کی دھواں دھار ففٹی

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ اپنا نمبر ملتے ہی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹ فل ایکشن میں آگیا۔ملتان کی گرمی،ایک روزہ کرکٹ اور مڈل کلاس کی بیٹنگ پوزیشن کے باعث وہ یہاں صرف ایک ففٹی اننگ ہی کھیل سکے تھے،باقی2 اننگز میں مرجھائے سے تھے،ایسے میں انہوں نے انگلینڈ کے تھنڈے موسم میں قدم…

ٹی 20 بلاسٹ ،محمد عامر کی شاندار انٹری،ٹیم جیتی یا نہیں
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ ،محمد عامر کی شاندار انٹری،ٹیم جیتی یا نہیں

۔ ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عامر کی ٹی 20 بلاسٹ کے اولین میچ میں شاندار انٹری،کافی عرصے کے بعد انگلینڈ کے محدود اوورز فارمیٹ میں انہوں نے گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمرسیٹ کے خلاف 2 وکٹیں لیں،ان میں اوپنر ول سمیڈ بھی شامل تھے،لیفٹ ہینڈ پیسر نے انہیں صفر پر چلتا…

محمد عامر کا رواں انگلش سیزن میں ایک اور بڑا معاہدہ
| | | |

محمد عامر کا رواں انگلش سیزن میں ایک اور بڑا معاہدہ

لندن،کرک اگین رپورٹ Image Credit: Twitter محمد عامر کا رواں انگلش سیزن میں ایک اور بڑا معاہدہ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سے پسند،ناپسند کی بنیاد پر ڈراپ ہونے والے محمد عامر کا ایک اور انگلش کائونٹی معاہدہ۔گلوسٹر شائر کائونٹی نے لیفٹ ہینڈ پیسر سے ٹی 20 بلاسٹ کا معاہدہ کیا ہے،پاکستانی پیسر باقی رہ جانے والے…

شان مسعود کی اب ٹی 20 بلاسٹ میں فتح گر اننگز
| | | | |

شان مسعود کی اب ٹی 20 بلاسٹ میں فتح گر اننگز

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی اب ٹی 20 بلاسٹ میں فتح گر اننگز۔ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کی محدود اوورز کرکٹ کی نئی جھلک،اس سال پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے والے لیفٹ ہینڈ اوپنر نے انگلینڈ میں بھی اپنی فارم دکھادی،ساتھ میں ریڈ بال کرکٹ میں رنز کے انبارلگانے کے بعد اب ٹی…

رضوان کا نیا اعزاز،لبوشین کا بڑا ایوارڈ،مستفیض کی دھماکا خیز واپسی
| | | | | | | | |

رضوان کا نیا اعزاز،لبوشین کا بڑا ایوارڈ،مستفیض کی دھماکا خیز واپسی

لندن،کرک اگین رپورٹ File photo,Instagram رضوان کا نیا اعزاز،لبوشین کا بڑا ایوارڈ،مستفیض کی دھماکا خیز واپسی۔کائونٹی کرکٹ کے طویل فارمیٹ میں زیادہ اثر انداز نہ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی اپنے من پسند فارمیٹ ٹی20 کرکٹ میں  پہلی ہی کوشش میں رنگ جمادیئے ہیں۔  سسیکس کی نمائندگی کرنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر نے 81 رنزکی اننگ…

انگلینڈ نے حارث رئوف اور شاداب خان کو ملادیا
| | | | | | |

انگلینڈ نے حارث رئوف اور شاداب خان کو ملادیا

لاہور،لندن :کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان کا انگلینڈ میں مختصر تری معاہدہ،یارک شائر کائونٹی نے ٹی 20 بلاسٹ 2022 کے لئے معاہدہ کیا ہے۔شاداب شروع کے  5 سے 6 میچز اور آخر میں چند میچز کھیلیں گے۔ یارک شائر کائونٹی سے معاہدہ ہوتے ہی شاداب خان کے حوالہ سے برطانوی میڈیا …