ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم حسن علی کے بروقت نہ پہنچنے کے باوجود تاحال انہیں کل بھارت کے خلاف کھلانے کا سوچ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے۔ایسے حالات میں انہیں فائنل الیون میں شامل کرنا…