| | | | | | | |

ہاں،بابر سے دوستی ہے،حسن علی کا اعتراف ،بھارت میں ڈبل جنریٹر چلائوں گا

 

 

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ

ہاں،بابر سے دوستی ہے،حسن علی کا اعتراف ،بھارت میں ڈبل جنریٹر چلائوں گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ

ورلڈکپ اسکواڈ میں ڈرامائی واپسی کرنے والے حسن علی نے کہا ہے کہ ہاں بابر اعظم کے ساتھ دوستی ہے۔دوستی کے نام پر سلیکشن کا الزام لگانے والوں کیلئے یہ کہوں گا کہ ٹیم میں رہنے کے لئے دوستی نہیں ہوگی تو ٹیم کیسے بنے گی۔دوستی کے بعد ہی فیملی بنتی ہے۔

نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے حسن علی نے کہا ہے کہ یہ الزام ہے۔کارکردگی سے جواب دوں گا۔

بھارت میرا سسرال ہے،وہاں جاکر ڈبل جنریٹر چلائوں گا۔
باہر بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے لیکن میدان میں جاکر علم ہوتا ہے کہ کیا چل رہا ہے۔ڈبل دبائو ہوگا۔مطمئن ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *