| | | |

مشتاق احمدکا کمال میسج،وسیم اکرم اور حسن علی پیش پیش،پی سی بی نہاگیا

لاہور،کراچی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور بھی قومی رنگوں میں ناگیا،پرچم کی مناسبت سے کی گئی لائٹنگ میں سب رنگ نمایاں تھے،ہیڈ کوارٹر کا مرکزی گیٹ 75 ویں یوم آزدی کی لائٹس میں نہارہا تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے،اپنی شاندار تصویر کے ساتھ انہوں نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی  کو شاندار الفاظ مین یاد کیا ہے۔

آئی پی ایل،راس ٹیلر پر تھپڑوں کی بارش،پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے سکھ

ادھر موجودہ آل رائونڈر حسن علی نے بھی یارکرکیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مجھے یہ دن موقع دیتا ہے کہ میں دل سے اپنی قوم کو پیغام دوں اور انہیں کہوں کہ 75 واں یوم آزادی مبارک ہو۔

ورلڈکپ جیتنے والی قومی ٹیم کے فعال رکن مشتاق احمد نے شاندار الفاظ کا استعمال کیا،لکھتے ہیں کہ

پاکستان کا مطلب کیا،لاالہ الااللہ

ایک ہوئے تھے تو بنا تھا پاکستان

ایک رہیں گے تو بچے گا پاکستان۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *