| | |

پاکستان،بھارت شو،ڈی ویلیئرز اور آفریدی کا دلچسپ تبصرہ

 

دبئی،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بڑے مقابلہ کی نشانی یہ ہے کہ وہ آخر تک جاتا ہے۔آخر کار ایک نے جیتنا ہوتا ہے۔پانڈیا کی اننگ قابل تعریف ہے۔دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا ہے۔

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے پی ڈی ویلیئرز کا تبصرہ حقیقت کے قریب ہے ۔کہتے ہیں کہ ایک دھوکا دینے والی پچ سامنے آئی۔دونوں ٹیموں کے پیس اٹک کی کوالٹی گیند بازی نظر آئی۔بھارت اور ویرات کوہلی کو مبارکباد۔

پاکستان 5 وکٹ سے ہرا ہے۔ایشیا کپ لو سکورنگ شو پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *