پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز،پہلے میچ کا ٹاس،کرک اگین تجزیہ سچ
| | | | | | |

پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز،پہلے میچ کا ٹاس،کرک اگین تجزیہ سچ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز،پہلے میچ کا ٹاس،کرک اگین تجزیہ سچ۔پی ایس ایل 9 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ شروع  ہوگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لوک فنکاروں اور گلوکاروں نے شاندار گیتوں سے سماں باندھ دیا۔پی ایس ایل 9 کا ٹائٹل سانگ بھی چلاگیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم…