| | | | | | |

پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز،پہلے میچ کا ٹاس،کرک اگین تجزیہ سچ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز،پہلے میچ کا ٹاس،کرک اگین تجزیہ سچ۔پی ایس ایل 9 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ شروع  ہوگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لوک فنکاروں اور گلوکاروں نے شاندار گیتوں سے سماں باندھ دیا۔پی ایس ایل 9 کا ٹائٹل سانگ بھی چلاگیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تماشائیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ہسٹری میں پہلی بار پی ایس ایل کی اوپننگ تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی ہے۔

ادھر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 9 کے پہلے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے جیتا ہے اور شاہین آفریدی کی لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *