پی ایس ایل 9،کئی متبادل اور سپلیمنٹری پلیئرز شامل،کئی غائب
| | | | | |

پی ایس ایل 9،کئی متبادل اور سپلیمنٹری پلیئرز شامل،کئی غائب

  پی ایس ایل 9،کئی متبادل اور سپلیمنٹری پلیئرز شامل،کئی غائب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل کے  نویں ایڈیشن کے لیےپاکستان سپر لیگ کے چھ اسکواڈز میں کئی سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، متبادل ڈرافٹ کے دوران جو پیر کو ایک کانفرنس کال کے دوران ہوا…