پی ایس ایل براڈ کاسٹنگ حقوق ،بھاری بھرکم اضافہ
| | |

پی ایس ایل براڈ کاسٹنگ حقوق ،بھاری بھرکم اضافہ

    لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز   ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے لیے منگل ایک اور تاریخی دن تھا جب اس کی لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کے لیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اے آر وائی کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (اے آر…