انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابرکردی،ویسٹ انڈیز میچ میں 35 اوورز میں459 رنز
| | |

انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابرکردی،ویسٹ انڈیز میچ میں 35 اوورز میں459 رنز

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابرکردی،ویسٹ انڈیز میچ میں 35 اوورز میں459 رنز۔ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے چوتھے ٹی 20 میچ کے بعد سیریز برابر ہے اور اب فیصلہ کل جمعرات کی رات کو فیصلہ کن میچ میں ہوگا۔سیریز کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے بھی ریکارڈ 268 رنزکے تعاقب…