| | |

انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابرکردی،ویسٹ انڈیز میچ میں 35 اوورز میں459 رنز

کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابرکردی،ویسٹ انڈیز میچ میں 35 اوورز میں459 رنز۔ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے چوتھے ٹی 20 میچ کے بعد سیریز برابر ہے اور اب فیصلہ کل جمعرات کی رات کو فیصلہ کن میچ میں ہوگا۔سیریز کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے بھی ریکارڈ 268 رنزکے تعاقب میں تیزی دکھائی لیکن وہ آئوٹ ہوتے گئے۔

میزبان ٹیم ساڑھے 15 اوور ز میں 192 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔عام حالات میں اتنے اوورز میں یہ بہت اسکور ہوا کرتے ہیں لیکن اس میچ میں ان کے لئے 75 اسکور کم پڑے اور انگلینڈ  اسی مارجن سے جیت گیا۔اس میچ میں فل سالٹ نے سنچری بنائی تھی،باقی  کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کاسب سے بڑا ٹوٹل،آسٹریلیا،بھارت سمیت سب بڑے ممالک پیچھے ہوگئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *