شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا نام دے دیا،بڑی نصیحت ساتھ
| | | | | |

شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا نام دے دیا،بڑی نصیحت ساتھ

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا ٹائٹل دے دیا،کمال فراخدلی،اپنا ہی نک نام دے کر کچھ ہدایات بھی دے دی ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اپ میرے لیے چاچا نہیں ہیں۔آپ بوم بوم ہیں لیکن میری خواہش ہے کہ آپ میچ ختم کر کے اپنے آپ کی…