| | | | | |

شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا نام دے دیا،بڑی نصیحت ساتھ

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ

شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا ٹائٹل دے دیا،کمال فراخدلی،اپنا ہی نک نام دے کر کچھ ہدایات بھی دے دی ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ

اپ میرے لیے چاچا نہیں ہیں۔آپ بوم بوم ہیں لیکن میری خواہش ہے کہ آپ میچ ختم کر کے اپنے آپ کی ایک یادگار اننگز بناتے۔ مجموعی طور پر اچھا کھیلے، یہ سب سے زیادہ اچھی کرکٹ تھی، شائقین نے خوب لطف اٹھایا۔ بہت اچھے پی سی بی اور

ایشیا کپ،ورلڈکپ میں آنے اور جانے کے جھگڑے کے بیچ جاوید میاں داد کے تاریخی چھکےکادن 

بہت شکریہ نیوزی لینڈ کرکٹ۔

اب بوم بوم کا نام شاہد آفریدی کیلئے استعمال ہوا تھا،ان سے ہی خاص ہے لیکن اب پہلی بار سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر نے افتخار کو اس نام سے نوازا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف افتخار احمد پاکستان کو یقینی شکست سے نکال کر جیت کے قریب لائے اور جب فتح ایک ہٹ کی دوری پر تھی تو ان کے بنائے گئے 24 بالز پر 60 رنز،6 چھکے رائیگاں چلے گئے۔نیوزی لینڈ لاہور میں تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 4 رنز سے جیت گیا۔5 میچزکی سیریز میں اپنے آپ کو زندہ رکھ گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *