محمد عامر اچانک کیوں وائرل،ہرجانب چرچے،6 سالہ جشن
| | | | | |

محمد عامر اچانک کیوں وائرل،ہرجانب چرچے،6 سالہ جشن

کرک اگین رپورٹ محمد عامر اچانک کیوں وائرل،ہرجانب چرچے،6 سالہ جشن۔پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی جیتے 6 سال مکمل ہوگئے۔آج سے 6 برس قبل 18 جون 2017 کو پاکستان نے اوول میں روایتی حریف بھارت کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی،میچ کے ہیرو جہاں فخرزمان تھے،وہاں محمد عامر کا کردار نمایاں تھا،انہوں نے کوہلی،شرما سمیت 3…