پرتھ میں پاکستان کے شکارکیلئے ڈراپ ان پچ کیسے سٹور ہورہی،جانیئے
| | |

پرتھ میں پاکستان کے شکارکیلئے ڈراپ ان پچ کیسے سٹور ہورہی،جانیئے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ڈراپ ان پچ سٹور کردی ہے۔یہ وہ پچز ہیں جو سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاکستان لانا چاہتے تھے۔ایک مکمل ٹکڑا اٹھاکر کیسے سٹور کیا جاتا ہے۔کرکٹ فینز کو اندازہ ہوسکے گا،اس پر مرضی کی گھاس ہوگی اور ایسی…