| | |

پرتھ میں پاکستان کے شکارکیلئے ڈراپ ان پچ کیسے سٹور ہورہی،جانیئے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پرتھ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ڈراپ ان پچ سٹور کردی ہے۔یہ وہ پچز ہیں جو سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پاکستان لانا چاہتے تھے۔ایک مکمل ٹکڑا اٹھاکر کیسے سٹور کیا جاتا ہے۔کرکٹ فینز کو اندازہ ہوسکے گا،اس پر مرضی کی گھاس ہوگی اور ایسی پچز پاکستانی پلیئرزکیلئے ہمیشہ ایشوز بنی ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے شروع ہوگا۔

سنگل ٹیسٹ،9 فرسٹ کلاس میچز،ورلڈکپ ناکامی،حارث رئوف ٹیسٹ اسکواڈکیلئے کیوں،آسٹریلین میڈیا نے پی سی بی ڈرامہ قرار دے دیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *