ورلڈکپ پر ڈینگی حملہ،بھارت کے اہم بیٹر زد میں،آسٹریلیا میچ سے آئوٹ
| | | | | |

ورلڈکپ پر ڈینگی حملہ،بھارت کے اہم بیٹر زد میں،آسٹریلیا میچ سے آئوٹ

ممئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے انتہائی اہم بیٹر کو ڈینگی،آسٹریلیا کیخلاف میچ سے باہر۔بابر اعظم کے لئے اس وقت بنے حریف بھارتی اوپنر شبمان گل کو ڈینگی ہوگیا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ پاکستان سی اور ڈی ٹیموں کو ہراکرنمبر ون بناتھا،مصباح الحق نے آئینہ دکھاکر آگے کیا ڈرایا…