کائونٹی کرکٹ میں قریب 100 برس بعد پھر سے تاریخ رقم،ورق الٹ گیا
| | | |

کائونٹی کرکٹ میں قریب 100 برس بعد پھر سے تاریخ رقم،ورق الٹ گیا

  کینٹربری،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ میں قریب 100 برس بعد پھر سے تاریخ رقم،ورق الٹ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ انگلش کائونٹی میں ریکارڈ بن گیا۔ہسٹری دہرادی گئی۔انگلینڈ کی طویل تر کرکٹ ہسٹری میں نیا باب درج ہوگیا ہے۔ یہ کرکٹ بریکنگ نیوز ہی تو تھی کہ سرے نے بدھ کوانشورنس…