کاکول میں قومی کھلاڑیوں کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل،شاہین اور بابر آمنے سامنے،عامر کے قہقہے
| | |

کاکول میں قومی کھلاڑیوں کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل،شاہین اور بابر آمنے سامنے،عامر کے قہقہے

کاکول،کرک اگین رپورٹ کاکول میں قومی کھلاڑیوں کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل،شاہین اور بابر آمنے سامنے،عامر کے قہقہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول کیمپ کے دوران سنوکرکھیلتے ویڈیو وائرل۔محمد عامر کے قہقہے توجہ کا مرکز بن گئے۔کپتانی کے امیدوار شاہین آفریدی اور بابر اعظم بھی موجود…