نسیم شاہ رو پڑے،رونے کی کیا بات ہے،بھارتی کرکٹرزنے مزید کیا کہا
| | | | | | |

نسیم شاہ رو پڑے،رونے کی کیا بات ہے،بھارتی کرکٹرزنے مزید کیا کہا

نیویارک،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ رو پڑے،رونے کی کیا بات ہے،بھارتی کرکٹرزنے مزید کیا کہا۔نسیم  شاہ رو پڑے۔ویڈیو وائرل۔پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد نسیم شاہ بری طرح رونے لگے اور بیچ میدان میں ہی آنسو بہانے لگے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا،اس کے بعد حالات خراب…