| | | | | | |

نسیم شاہ رو پڑے،رونے کی کیا بات ہے،بھارتی کرکٹرزنے مزید کیا کہا

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

نسیم شاہ رو پڑے،رونے کی کیا بات ہے،بھارتی کرکٹرزنے مزید کیا کہا۔نسیم  شاہ رو پڑے۔ویڈیو وائرل۔پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد نسیم شاہ بری طرح رونے لگے اور بیچ میدان میں ہی آنسو بہانے لگے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا،اس کے بعد حالات خراب ہوگئے ہیں۔شاہین آفریدی نسیم شاہ کو چپ کراتے رہے اور کیھینچ کر اپنے ساتھ ملایا۔

بھارتی پلیئرز نے حیرت سے نسیم شاہ کوروتے دیکھا اور انہیں  حوصلہ دیا کہ رونے کی کیا بات ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے حالات خراب ہیں،ٹیم 120 رنز کجے ہدف کے تعاقب میں صرف 113 رنزبناسکی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *