حسن اتفاق،کرکٹ کے 2 سپراسٹارز2 مختلف ممالک میں فٹبالرز کے ساتھ
| | |

حسن اتفاق،کرکٹ کے 2 سپراسٹارز2 مختلف ممالک میں فٹبالرز کے ساتھ

کرک اگین رپورٹ حسن اتفاق،کرکٹ کے 2 سپراسٹارز2 مختلف ممالک میں فٹبالرز کے ساتھ۔دنیائے کرکٹ کے 2 مستند نام ،ایک دوسرے کے مخالف،ایک دوسرے کا احترام کرنے والے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے لئے عجب حسن اتفاق۔ایک ہی روز 2 بڑے لیکن مختلف ممالک میں فٹبال یا فٹبالرز کے ساتھ پائے گئے۔یہ کمال اتفاق…