پاکستان،18 بالزپر 21 رنز میں 6 وکٹیں گنوادیں،کیویز کی جیت
| | |

پاکستان،18 بالزپر 21 رنز میں 6 وکٹیں گنوادیں،کیویز کی جیت

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان،18 بالزپر 21 رنز میں 6 وکٹیں گنوادیں،کیویز کی جیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 5 ٹی20 میچز  کی سیریز کے پہلے میچ میں 46 رنزسے کامیابی حاصل کی ہے۔ گرین کیپس 226 رنزکے جواب میں 18 بالز قبل ہی 180…