کیوی کپتان چوتھے سال بھی ففٹی مکمل نہ کرسکے،نیوزی لینڈ کی بیٹنگ
| | |

کیوی کپتان چوتھے سال بھی ففٹی مکمل نہ کرسکے،نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

کیرنز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج جاری ہے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈکپ 2019 فائنل کے بعد پہلا ون ڈے کھیل رہے تھے،انہوں نے ابھی ففٹی بھی مکمل نہیں کی تھ کہ آئوٹ ہوگئے۔کیوی کپتان 45…