| | |

کیوی کپتان چوتھے سال بھی ففٹی مکمل نہ کرسکے،نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

کیرنز،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج جاری ہے۔

کیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈکپ 2019 فائنل کے بعد پہلا ون ڈے کھیل رہے تھے،انہوں نے ابھی ففٹی بھی مکمل نہیں کی تھ کہ آئوٹ ہوگئے۔کیوی کپتان 45 رنزبناسکے۔ان سے قبل مارٹن گپٹل 6 اور ڈیون کونوے 46 اسکور کرسکے۔

مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ

نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور تک 3 وکٹ پر 143 اسکور بنالئے تھے ۔آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں ماتنوسب لبوشین کو شامل کیا ہے۔ٹاس آسٹریلیا نے جیتا۔پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *