میچ کے دوران امپائر سے نسلی زیادتی،فرد جرم
|

میچ کے دوران امپائر سے نسلی زیادتی،فرد جرم

گربناک،کرک اگین رپورٹ میچ کے دوران امپائر سے نسلی زیادتی،فرد جرم۔اسکاٹ لینڈ کے سابق آف اسپنر ماجد حق کو مبینہ نسلی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ہفتہ کو گریناک کرکٹ کلب میں ایک میچ  میں امپائرنگ کر رہے تھے، ان کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے بھانڈا پھوڑڈالا ہے۔ عامر انور حق اور…