ورلڈکپ فائنل 2023 کا ٹاس ہوگیا،احمد آباد میں کون دبائو میں
| | | | | |

ورلڈکپ فائنل 2023 کا ٹاس ہوگیا،احمد آباد میں کون دبائو میں

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ فائنل 2023 کا ٹاس ہوگیا،احمد آباد میں کون دبائو میں۔کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ 2023 فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا نے احمد آباد اسٹیڈیم میں موجود ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد فینز کی موجودگی میں ٹاس کیا ہے۔ پیٹ کمنز اور روہت شرما ٹاس کیلئے موجود تھے۔بھارتی…