| | | | | |

ورلڈکپ فائنل 2023 کا ٹاس ہوگیا،احمد آباد میں کون دبائو میں

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ فائنل 2023 کا ٹاس ہوگیا،احمد آباد میں کون دبائو میں۔کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ 2023 فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا نے احمد آباد اسٹیڈیم میں موجود ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد فینز کی موجودگی میں ٹاس کیا ہے۔

پیٹ کمنز اور روہت شرما ٹاس کیلئے موجود تھے۔بھارتی کپتان شدید دبائو میں لگے ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ فائنل کا ٹاس پیٹ کمنز   نے جیت کر پہلےبھارت کو بیٹنگ کو بیٹنگ دے دی ہے۔

آج روہت شرما نے پھر مصنوعی سٹائل میں ٹاس پھینکا۔

جو عین کلر فل اشتہار کے اندر پینٹ تحریر کے سفید حصہ پر جا رکا،یہ بھی کافی دور تھا لیکن ریفری نے جس انداز میں کمنٹ کے جیتنے کا اعلان کیا،ساتھ میں روہت شرما کا انداز ایسا تھا کہ جیسے کچھ نیا نہ ہو اور اوپر سے پیٹ کمنز نے پہلے بال کا اعلان کرکے کہانی مکمل کردی۔اب نتیجہ کیلئے سکرین پر پردہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *