بھارت کے خلاف میچ،فخرزمان کا فیصلہ ہوگیا،آسٹریلیا کی کیویز کے کے خلاف بائولنگ
| | | | | | | | | |

بھارت کے خلاف میچ،فخرزمان کا فیصلہ ہوگیا،آسٹریلیا کی کیویز کے کے خلاف بائولنگ

  میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف میچ کے لئے پلیئنگ الیون سامنے آرہی ہے۔اہم ترین بات فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ہے لیکن ان کے ساتھ ان فٹ ہونے والے فخرزمان اگرچہ اسکواڈ جوائن کرچکے ہیں لیکن ان کی بھارت کے خلاف شرکت مشکوک ہے۔ شان مسعود فٹ…