| | | | | | | | | |

بھارت کے خلاف میچ،فخرزمان کا فیصلہ ہوگیا،آسٹریلیا کی کیویز کے کے خلاف بائولنگ

 

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف میچ کے لئے پلیئنگ الیون سامنے آرہی ہے۔اہم ترین بات فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ہے لیکن ان کے ساتھ ان فٹ ہونے والے فخرزمان اگرچہ اسکواڈ جوائن کرچکے ہیں لیکن ان کی بھارت کے خلاف شرکت مشکوک ہے۔

شان مسعود فٹ ہیں۔وہ بھارت کے خلاف میچ کھیلیں گے۔باقی وہی کھلاڑی فوکس ہونگے جنہوں نے نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کھیلا تھا اور فائنل جیتا تھا۔

ادھر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ویسٹ انڈیز کے سپر 12 سے نکلنے پر کھلاڑیوں اور بورڈ پر کڑی تنقید کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *