| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پہلے ہی میچ میں ایک ہی وقت 2 بڑے کھلاڑی آئوٹ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے ابتدائی میچ سے 2 کھلاڑی ایک ساتھ آئوٹ ہوگئے۔اتفاق بھی ایسا کہ ایک ٹیم کے نہیں بلکہ دونوں ٹیموں کے۔سادہ الفاظ میں یہ کہہ لیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 کے پہلے ہی میچ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا ایک ایک کھلاڑی ایک ہی وقت میں آئوٹ ہوگیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ سرگرمیاں،میلبرن میں پاک بھارت ٹیمیں،انگلینڈ میں پولیس الرٹ

واقعہ یہ ہے کہ دونوں ٹیمز کے ٹاپ پلیئرز ہیں۔دونوں ہی انٹرنیزشنل کرکٹ میں لازم و ملزوم ہیں۔نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل  سائیڈ میں نہیں ڈالے گئے،اسی طرح آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ بھی اپنے ناک کی شہترت رکھتے ہیں ۔وہ بھی باہر ہیں۔دونوں ممالک ایک دوسرے کے خلاف  ایکشن میں نہیں ہیں۔

سڈنی میں کیویز نے جارحانہ آغاز کیا ہے۔صرف 4 اوورز میں 56 رنزکا آغاز لیا۔ فن ایلن صرف 16 بالز پر 42 اسکور بناکر آئوٹ ہوئے۔3 چھکے اور 5 چوکے  لگائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *