ٹی 20 ورلڈکپ،پہلے ہی میچ میں ایک ہی وقت 2 بڑے کھلاڑی آئوٹ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پہلے ہی میچ میں ایک ہی وقت 2 بڑے کھلاڑی آئوٹ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے ابتدائی میچ سے 2 کھلاڑی ایک ساتھ آئوٹ ہوگئے۔اتفاق بھی ایسا کہ ایک ٹیم کے نہیں بلکہ دونوں ٹیموں کے۔سادہ الفاظ میں یہ کہہ لیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 کے پہلے ہی میچ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا ایک ایک کھلاڑی ایک…